مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابُ الْإِقْعَاءِ وَالتَّوَرُّكِ فِي الصَّلَاةِ] · حديث 2467
2467 - عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - «نَهَى عَنِ الْإِقْعَاءِ وَالتَّوَرُّكِ فِي الصَّلَاةِ». رَوَاهُ الْبَزَّارُ عَنْ شَيْخِهِ هَارُونَ بْنِ سُفْيَانَ وَلَمْ أَجِدْ مَنْ ذَكَرَهُ وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ و علیہ وآلہ وسلم نے نماز کے دوران اقعاء اور تورک کے طور پر بیٹھنے سے منع کیا ہے۔ یہ روایت امام بزار نے اپنے استاد ہارون بن سفیان سے نقل کی ہے میں نے کسی کو اس کا ذکر کرتے ہوئے نہیں پا یا ہے، اسکے بقیہ رجال "صحیح" کے رجال ہیں۔
أَنَسٍ،
Hadith 2467
