مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابٌ فِي أَمْرِ الصَّبِيِّ بِالصَّلَاةِ] · حديث 1626
1626 - عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " «عَلِّمُوا أَوْلَادَكُمُ الصَّلَاةَ إِذَا بَلَغُوا سَبْعًا، وَاضْرِبُوهُمْ عَلَيْهَا إِذَا بَلَغُوا عَشْرًا، وَفَرِّقُوا بَيْنَهُمْ فِي الْمَضَاجِعِ» ". رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ الْعَوْفِيُّ، قِيلَ فِيهِ: لَيِّنُ الْحَدِيثِ وَنَحْوُ ذَلِكَ، وَلَمْ أَجِدْ مَنْ وَثَّقَهُ.
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے : " اپنی اولاد کو نماز کی تعلیم دو ! جب وہ سات سال کے ہو جائیں اور جب وہ دس سال کے ہو جائیں ، تو نماز ( ترک کرنے کے حوالے سے ان کی پٹائی کرو اور ان کے بستر الگ کر دو"۔ یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی محمد بن حسن عوفی ہے، جس کے بارے میں یہ کہا گیا ہے: یہ حدیث کمزور ہے یا اس کی مانند کلمات کہے گئے ہیں ، میں نے ایسے کسی شخص کو نہیں پایا ، جس نے اس کی توثیق کی ہو۔
أَبِي هُرَيْرَةَ،
Hadith 1626
