مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الزَّكَاةِ] ‹ [بَابٌ أَفْضَلُ دَرَجَاتِ الْإِسْلَامِ بَعْدَ الصَّلَاةِ الزَّكَاةُ] · حديث 4368
4368 - عَنْ زِرِّ بْنِ حُبَيْشٍ أَنَّ ابْنَ مَسْعُودٍ كَانَ عِنْدَهُ غُلَامٌ يَقْرَأُ الْمُصْحَفَ، وَعِنْدَهُ أَصْحَابُهُ، فَجَاءَ رَجُلٌ يُقَالُ لَهُ: حَصْرَمَةُ. فَقَالَ: يَا أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ، أَيُّ دَرَجَاتِ الْإِسْلَامِ أَفْضَلُ؟ قَالَ: الصَّلَاةُ. قَالَ: ثُمَّ أَيْ؟ قَالَ: الزَّكَاةُ .. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَرِجَالُهُ مُوَثَّقُونَ.
زر بن حبیش بیان کرتے ہیں: حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے پاس ایک غلام تھا ،جو مصحف پڑھا کرتا تھا ،ان کے پاس ان کے ساتھی موجود تھے، ایک شخص آیا جس نام حصر مہ تھا، اس نے کہا: اے ابوعبدالرحمن ! اسلام کا کون سا درجہ زیادہ فضیلت رکھتا ہے؟ انہوں نے جواب دیا: نماز، اس نے دریافت کیا: پھر کون سا ہے؟ انہوں نے جواب دیا: زکوٰة۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے ،اور اس کے رجال کی توثیق کی گئی ہے۔
الزَّكَاةُ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَرِجَالُهُ مُوَثَّقُونَ. ← ثُمَّ أَيُّ؟، ← الصَّلَاةِ ← يا أبا عبدِ الرحمن! أيُّ درجاتِ الإسلام أفضلُ؟
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Zakat] › [Chapter: The Best Degrees of Islam After Prayers Zakat] · Hadith 4368
