مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابُ مَا يَقْرَأُ لَيْلَةَ الْجُمُعَةِ وَيَوْمَ الْجُمُعَةِ] · حديث 3017
3017 - عَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " «مَنْ قَرَأَ حم الدُّخَانَ فِي لَيْلَةِ الْجُمُعَةِ أَوْ يَوْمِ الْجُمُعَةِ بَنَى اللَّهُ لَهُ بَيْتًا فِي الْجَنَّةِ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَفِيهِ فَضَالُ بْنُ جُبَيْرٍ وَهُوَ ضَعِيفٌ جِدًّا.
حضرت ابو امامہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے ارشاد فرمایا ہے : "جو شخص شب جمعہ میں یا جمعہ کے دن میں سورۃ حم الدخان کی تلاوت کر لیتا ہے ، تو اللہ تعالی اس کے لئے جنت میں گھر بنا دیتا ہے "۔ یہ روایت امام طبرنی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی فضال بن جبیر ہے اور وہ انتہائی "ضعیف" ہے ۔
اَبِیْ اُمَامَۃَ،
Hadith 3017
