مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابُ مَا يَقْطَعُ الصَّلَاةَ] · حديث 2291
2291 - عَنْ عَائِشَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: «لَا يَقْطَعُ صَلَاةَ الْمُسْلِمِ شَيْءٌ إِلَّا الْحِمَارُ وَالْكَافِرُ وَالْكَلْبُ وَالْمَرْأَةُ ". فَقَالَتْ عَائِشَةُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ لَقَدْ قُرِنَّا بِدَوَابِّ سُوءٍ». رَوَاهُ أَحْمَدُ وَرِجَالُهُ مُوَثَّقُونَ.
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زوجہ محترمہ ہیں، وہ بیان کرتی ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے " مسلمان کی نماز کو کوئی بھی چیز منقطع نہیں کرتی ہے البتہ گدے ، کافر ، کتے ، اور عورت کا معاملہ مختلف ہے ، سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے عرض کی : یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! ہمیں ( یعنی خواتین کو ) برے جانوروں کے ساتھ ملا دیا گیا ہے۔ یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے ، اور اس کے رجال کی توثیق کی گئی ہے ۔
عَائِشَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [prayer book] › Chapter that does not interrupt prayer] · Hadith 2291
