مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابُ إِزَالَةِ الْوَسَخِ مِنَ الْأَظْفَارِ] · حديث 1226
1226 - عَنْ وَابِصَةَ بْنِ مَعْبَدٍ قَالَ: «سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَنْ كُلِّ شَيْءٍ حَتَّى سَأَلْتُهُ عَنِ الْوَسَخِ الَّذِي يَكُونُ فِي الْأَظْفَارِ، فَقَالَ: " دَعْ مَا يَرِيبُكَ إِلَى مَا لَا يَرِيبُكَ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ طَلْحَةُ بْنُ زَيْدٍ الرَّقِّيُّ، وَهُوَ مَجْمَعٌ عَلَى ضَعْفِهِ.
حضرت وابصہ بن معبد رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے اللہ کے رسول سے ہر چیز کے بارے میں سوال کیا' یہاں تک کہ میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس میل کے بارے میں بھی سوال کیا ' جو نا خنوں میں ہوتی ہے' تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: " جو چیزتمہیں شک میں مبتلا کر ے ' اسے چھوڑ کر ' اس چیز کی طرف جاؤ' جو تمہیں شک میں مبتلا نہ کرے"۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیرمیں نقل کی ہے' اس کی سند میں ایک راوی طلحہ بن زید رقی ہے ' جس کے ضعیف ہو نے پر اتفاق پایا جاتا ہے۔
الْوَسَخِ الَّذِي يَكُونُ فِي الْأَظْفَارِ، ← كُلِّ شَيْءٍ، حَتَّى سَأَلْتُهُ ← سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ ← وَابِصَةَ بْنِ مَعْبَدٍ
Hadith 1226
