مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ [بَابٌ فِي وَجَعِ الْعَيْنِ] · حديث 3852
3852 - عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - «لَا هَمَّ إِلَّا هَمُّ الدَّيْنِ، وَلَا وَجَعَ إِلَّا وَجَعُ الْعَيْنِ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الصَّغِيرِ وَالْأَوْسَطِ، وَفِيهِ قَرِينُ بْنُ سَهْلٍ قَالَ الْأَزْدِيُّ: كَذَّابٌ.
حضرت جابر بن عبد اللہ ایک روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فر مایا ہے: ’’ پریشانی صرف قرض کی پریشانی ہوتی ہے‘ اور تکلیف صرف آنکھ کی تکلیف ہوتی ہے‘‘۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم صغیر اورمعجم اوسط میں نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی قرین بن سہل ہے از دی کہتے ہیں: یہ کذاب ہے۔
جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ:
Hadith 3852
