مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْأَضَاحِيِّ] ‹ باب · حديث 6008
6008 - وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ «أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - سُئِلَ عَنْهَا يَوْمَ عَرَفَةَ قَالَ: " هِيَ حَقٌّ». يَعْنِي: الْعَتِيرَةَ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ.
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرفہ کے دن کے بارے میں دریافت کیا گیا تو آپ نے ارشاد فرمایا : یہ حق ہے راوی کہتے ہیں :اس سے مراد عہتیرہ ہے ۔یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے ۔
ابْنِ عُمَرَ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [Adahi Book] › Chapter · Hadith 6008
