مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابُ الْحَدِيثِ عَنْ بَنِي إِسْرَائِيلَ] · حديث 919
919 - عَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: «حَدِّثُوا عَنْ بَنِي إِسْرَائِيلَ ; فَإِنَّهُ كَانَ فِيهِمُ الْعَجَائِبُ». رَوَاهُ الْبَزَّارُ عَنْ شَيْخِهِ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي وَكِيعٍ، عَنْ أَبِيهِ، وَلَمْ أَعْرِفْهُمَا، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
حضرت جابر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں :نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے :" بنی اسرائیل کے حوالے سے بات بیان کر دو !کیونکہ ان میں حیران کن چیزیں ہیں ۔ یہ روایت امام بزار نے اپنے استاد جعفر بن محمد بن ابو وکیع کے حوالے سے ان کے والد سے نقل کی ہے میں ان دونوں سے واقف نہیں ہوں اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں ۔
جَابِرٍ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Science] › Chapter on the Hadith of the Children of Israel] · Hadith 919
