مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابٌ فِي التَّيَمُّمِ] · حديث 1404
1404 - عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: لَوْ أَجْنَبْتُ وَلَمْ أَجِدِ الْمَاءَ شَهْرًا مَا صَلَّيْتُ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ. وَأَبُو عُبَيْدَةَ لَمْ يَسْمَعْ مِنَ ابْنِ مَسْعُودٍ، قَالَ ابْنُ سُفْيَانَ: لَا يُؤْخَذُ بِهِ.
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: اگر مجھے جنابت لاحق ہوجائے اور ایک ماہ تک پانی نہ ملے تو میں نماز ادا نہیں کروں گا۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے ابوعبیدہ نے حضرت عبد الله بن مسعود رضی اللہ عنہ سے سماع نہیں کیا ہے ابن سفیان کہتے ہیں : اس کے مطابق فتوی نہیں دیا جائے گا۔
ابْنُ سُفْيَانَ: لَا يُؤْخَذُ بِهِ. ← أَبُو عُبَيْدَةَ لَمْ يَسْمَعْ مِنَ ابْنِ مَسْعُودٍ، ← لَوْ أَجْنَبْتُ وَلَمْ أَجِدِ الْمَاءَ شَهْرًا مَا صَلَّيْتُ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ. ← ابْنِ مَسْعُودٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Science] › Chapter in tayammum] · Hadith 1404
