مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصِّيَامِ] ‹ [بَابُ الْكُحْلِ لِلصَّائِمِ] · حديث 4971
4971 - عَنْ أَبِي رَافِعٍ قَالَ: «كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَكْتَحِلُ بِالْإِثْمِدِ وَهُوَ صَائِمٌ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ مِنْ رِوَايَةِ حِبَّانَ بْنِ عَلِيِّ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي رَافِعٍ، وَقَدْ وُثِّقَا، وَفِيهِمَا كَلَامٌ كَثِيرٌ.
حضرت ابورافع رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم روزے کی حالت میں اثمد (نامی سرمہ) لگایا کرتے تھے۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں حبان بن علی بن محمد بن عبید اللہ بن ابورافع کی نقل کردہ روایت کے طور پرنقل کی ہے، اور ان دونوں کی توثیق کی گئی ہے اور ان دونوں کے بارے میں بہت زیادہ کلام کیا گیا ہے۔
أَبِي رَافِعٍ
Hadith 4971
