مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابٌ فِي صَلَاةِ الْجُمُعَةِ] · حديث 3165
3165 - عَنْ مُسْلِمِ بْنِ عِيَاضٍ قَالَ: سَأَلْتُ الْحَسَنَ بْنَ عَلِيٍّ عَنْ رَكْعَتَيِ الْجُمُعَةِ؟ قَالَ: هُمَا قَاضِيَتَانِ مِمَّا سِوَاهُمَا رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ
مسلم بن عیاض بیان کرتے ہیں: میں نے حضرت امام حسن بن علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے جمعہ کی دو رکعات کے بارے میں دریافت کیا : تو انہوں نے فرمایا: یہ دونوں ان کے علاوہ کے لئے قضا ہیں ( یعنی ان کے علاوہ نماز میں جو کمی کوتاہی رہ گئی ہو یہ اس کو پورا کر دیتی ہیں)۔ یہ رویت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے ' اور اس کے رجال "ثقہ" ہیں ۔
هُمَا قَاضِيَتَانِ مِمَّا سِوَاهُمَا رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ ← رَكْعَتَيِ الْجُمُعَةِ؟ ← سَأَلْتُ الْحَسَنَ بْنَ عَلِيٍّ ← مُسْلِمِ بْنِ عِيَاضٍ
Hadith 3165
