مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابٌ فِيمَا نَهَى عَنْهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ] · حديث 829
829 - عَنْ سَمُرَةَ - يَعْنِي ابْنَ جُنْدُبٍ - «أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ لَهُ رَجُلٌ مَرَّةً: إِذَا جَاءَتِ الْأَحْزَابُ حَرِّمْ عَلَى أَهْلِ الْمَدِينَةِ سَقْيَ النَّخْلِ، فَقَالَ: " إِنْ أُحَرِّمْ عَلَيْكُمُ احْتَرَقْتُمْ، وَإِنَّ تَحْرِيمَ الْأَنْبِيَاءِ لَا تُطِيقُهُ الْجِبَالُ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ.
حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : ایک مرتبہ ایک شخص نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے کہا : جب گروہ ( یعنی مشرکین کے لشکر ) آجائیں گے ، تو اہل مدینہ کے لیے کھجور وں کو پانی دینا آپ حرام قرار دے دیں ، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : اگر میں نے یہ تم پر حرام قرار دے دیا، تو تم انہیں آگ لگا ددو گے ، انبیاء کا حرام قرار دینا ، اس ( کا سامنا کرنے ) کی طاقت پہاڑوں میں بھی نہیں ہے۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اور اس کی سند حسن ہے ۔
سَمُرَةَ يَعْنِي ابْنَ جُنْدُبٍ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Science] › Chapter What the Prophet, may God bless him and grant him peace, forbade · Hadith 829
