مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابُ فَرْضِ الْوُضُوءِ] · حديث 1149
1149 - عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: " «لَا يَقْبَلُ اللَّهُ صَدَقَةً مِنْ غُلُولٍ، وَلَا صَلَاةً بِغَيْرِ طُهُورٍ» ". رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَفِيهِ ابْنُ سِنَانٍ عَنْ أَنَسٍ، وَعَنْهُ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، وَلَمْ أَرَ مَنْ ذَكَرَهُ.
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: " اللہ تعالیٰ حرام مال سے صدقہ ' اور وضو کے بغیر نماز قبول نہیں کرتا"۔ یہ روایت امام ابو یعلیٰ نے نقل کی ہے ' اسکی سند میں یہ مذکور ہے : اسے ابن سنان نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے نقل کیا ہے اور اس سے یزید بن ابو حبیب نے نقل کیا ہے ' میں نے کسی کواس کا (یعنی ابن سنان کا ) ذکر کرتے ہوئے نہیں دیکھا ہے۔
اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ،
Hadith 1149
