مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابُ الْإِمَامَةِ] · حديث 2318
2318 - عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: «يَؤُمُّ الْقَوْمَ أَقْرَؤُهُمْ لِلْقُرْآنِ» ". رَوَاهُ أَحْمَدُ وَرِجَالُهُ مُوَثَّقُونَ.
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ ، نبی اکرم صلی اللہ و علیہ وآلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: "لوگوں کی امامت وہ شخص کرے جو قرآن کا زیادہ علم رکھتا ہو"۔ (یا قرآن کا زیادہ حافظ ہو)۔ یہ روایت مام احمد نے نقل کی ہے، اور اس کے رجال کی توثیق کی گئی ہے۔
«يَؤُمُّ الْقَوْمَ أَقْرَؤُهُمْ لِلْقُرْآنِ» رَوَاهُ أَحْمَدُ وَرِجَالُهُ مُوَثَّقُونَ. ← النَّبِيِّ ← اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ،
Hadith 2318
