مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابُ الِاخْتِصَارِ فِي الصَّلَاةِ] · حديث 2462
2462 - عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: " «الِاخْتِصَارُ فِي الصَّلَاةِ اسْتِرَاحَةُ أَهْلِ النَّارِ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَفِيهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْأَزْوَرِ، ضَعَّفَهُ الْأَزْدِيُّ وَذَكَرَ لَهُ هَذَا الْحَدِيثَ وَضَعَّفَهُ بِهِ.
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی اکرم صلی اللہ و علیہ وآلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: "نماز کے دوران پہلو پر ہاتھ رکھنا اہل جہنم کا راحت حاصل کرنے کا طریقہ ہے"۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی عبداللہ بن ازور ہے، جسے ازوری نے ضعیف قرار دیا ہے انہوں نے اس کے حوالے سے یہ حدیث ذکر کی ہے، اور اس راوی کو اس حدیث کے حوالے سے (یا اس حدیث کو اس راوی کے حوالے سے) ضعیف قرار دیا ہے۔
أَبِي هُرَيْرَةَ،
Hadith 2462
