مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصِّيَامِ] ‹ [بَابٌ فِي لَيْلَةِ الْقَدْرِ] · حديث 5031
5031 - عَنْ عَلِيٍّ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " «اطْلُبُوا لَيْلَةَ الْقَدْرِ فِي الْعَشْرِ الْأَوَاخِرِ ; فَإِنْ غُلِبْتُمْ فَلَا تُغْلَبُوا فِي السَّبْعِ الْبَوَاقِي» ". رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَفِيهِ عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ الْحَسَنِ الْهِلَالِيُّ، وَثَّقَهُ ابْنُ مَعِينٍ وَغَيْرُهُ، وَفِيهِ كَلَامٌ.
حضرت علیؓ بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفر مایا:’’ شب قدر کو آخری عشرے میں تلاش کر واگرتم مغلوب ہو جاؤ تو باقی رہ جانے والی سات راتوں کے حوالے سےمغلوب نہ ہونا‘‘۔یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی عبد الحمید بن حسن ہلالی ہے‘ جسے یحییٰ بن معین اور دیگر حضرا ت نے’’ثقہ‘‘ قرارد یا ہے ‘اوراس کے بارے میں کلام کیا گیا ہے۔
عَلِيٍّ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The fasting book] › [Chapter in the Night of Decree] · Hadith 5031
