مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابٌ فِي الْمَذْيِ] · حديث 1566
1566 - عَنْ مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ «أَنَّ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ كَانَ يَلْقَى مِنَ الْمَذْيِ شِدَّةً، فَسَدَّدَ رَجُلًا إِلَى النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " ذَلِكَ الْمَذْيُ، وَكُلُّ فَحْلٍ يَمْذِي، تَغْسِلُهُ بِالْمَاءِ وَتَوَضَّأْ وَصَلِّ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ مِنْ رِوَايَةِ عَطَاءِ بْنِ عَجْلَانَ، وَقَدْ أَجْمَعُوا عَلَى ضَعْفِهِ.
حضرت معقل بن یسار رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کو مذی کی وجہ سے مشکل کا سامنا کرنا پڑتا تھا انہوں نے ایک شخص کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں بھیجا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفرمایا: یہ مذی ہے اور ہر مرد کی منی خارج ہوتی ہے تم اسے پانی کے ذریے دھو کر وضو کرو اور نماز ادا کرلو۔یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں عطاء بن عجلان کی نقل کردہ روایت کے طور پرنقل کی ہے اور محدثین کا اس کے ضعیف ہونے پر اتفاق ہے۔
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Science] › Gate in Madhi] · Hadith 1566
