مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابٌ فِي النَّوْمِ بَعْدَ الصُّبْحِ] · حديث 1791
1791 - عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو أَنَّهُ مَرَّ عَلَى رَجُلٍ بَعْدَ صَلَاةِ الصُّبْحِ وَهُوَ نَائِمٌ، فَحَرَّكَهُ بِرِجْلِهِ حَتَّى اسْتَيْقَظَ، فَقَالَ: أَمَا عَلِمْتَ أَنَّ اللَّهَ - تَعَالَى - يَطَّلِعُ فِي هَذِهِ السَّاعَةِ إِلَى خَلْقِهِ، فَيُدْخِلُ ثُلَّةً مِنْهُمُ الْجَنَّةَ بِرَحْمَتِهِ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ مَنْ لَا يُعْرَفُ.
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ بات منقول ہے: ان کا گزر صبح کی نماز کے بعد ایک شخص کے پاس سے ہوا جو نماز کے بعد سو رہا تھا تو انہوں نے اپنے پاؤں کے ذریعے اسے حرکت دی ،یہاں تک کہ وہ بیدار ہو گیا تو حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: کیا تم لوگ کہ بات نہیں جانتے ہو کہ اللہ تعالیٰ اس گھڑی میں اپنی مخلوق کی طرف توجہ دیتا ہے، اور ان لوگوں میں سے بہت سے لوگوں کو اپنی رحمت کے ذریعے جنت میں داخل کر دیتا ہے۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے ، اس کی سند میں ایک راوی ایسا ہے، جس کی شناخت نہیں ہو سکی ۔
Hadith 1791
