مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصِّيَامِ] ‹ باب · حديث 5197
5197 - وَعَنْ أَبِي رَافِعٍ «أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَصُومُ الِاثْنَيْنِ وَالْخَمِيسَ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ، وَفِيهِ كَلَامٌ.
حضرت ابورافع ؓبیان کرتے ہیں: نبی اکرم ﷺ پیر اور جمعرات کے دن روزہ رکھا کرتے تھے۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی یحییٰ حمانی ہے‘ اور اس کے بارے میں کلام کیا گیا ہے۔
أَبِي رَافِعٍ
Hadith 5197
