مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الزَّكَاةِ] ‹ بَابٌ] · حديث 4545
4545 - عَنْ عَائِشَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِنَّ الدُّنْيَا حُلْوَةٌ خَضِرَةٌ ; فَمَنْ أَعْطَيْنَاهُ مِنْهَا شَيْئًا بِغَيْرِ طِيبِ نَفْسٍ كَانَ غَيْرَ مُبَارَكٍ لَهُ فِيهِ». رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
سیّدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کایہ فرمان نقل کرتی ہیں: ’’بے شک دنیامیٹھی اور سرسبزوشاداب ہے، تو ہم اُس میں سے جس کو کوئی چیز، اپنی خوشی کے بغیر دیں گے، تو اُس شخص کے لئے اس چیز میں برکت نہیں رکھی گئی ہو گی‘‘۔ یہ روایت امام بزارنے نقل کی ہے، اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔
النَّبِيِّ ← عَائِشَةَ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Zakat] › Door] · Hadith 4545
