مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْحَجِّ] ‹ [بَابُ تَفْرِقَةِ الْهَدْيِ] · حديث 5387
5387 - عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ «أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَسَّمَ غَنَمًا يَوْمَ النَّحْرِ فِي أَصْحَابِهِ وَقَالَ: " اذْبَحُوا لِعُمْرَتِكُمْ ; فَإِنَّهَا تُجْزِئُ عَنْكُمْ ". فَأَصَابَ سَعْدَ بْنَ أَبِي وَقَّاصٍ تَيْسٌ». رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
حضرت عبداللہ بن عباس ؓ بیان کرتے ہیں: قربانی کے دن نبی اکرم ﷺنے اپنے اصحاب کے در میان بکریاں تقسیم کیں اور ارشادفرمایا: ’’تم اپنے عمرے کے حوالے سے انہیں ذبح کر لو یہ تمہاری طرف سے کفایت کر جائیں گی‘‘۔تو حضرت سعد بن ابی وقاص ؓکے حصے میں بکرا آ یا تھا۔یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ’’صحیح‘‘کے رجال ہیں ۔
ابْنِ عَبَّاسٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Pilgrimage] › [Chapter of separating sacrifice] · Hadith 5387
