مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْبُيُوعِ] ‹ [بَابٌ فِيمَنْ غَيَّرَ عَلَامَ الْأَرْضِ] · حديث 6802
6802 - عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَلْعُونٌ مَنْ تَوَلَّى غَيْرَ مَوَالِيهِ، مَلْعُونٌ مَنِ ادَّعَى إِلَى غَيْرِ أَبِيهِ، مَلْعُونٌ مَنْ غَيَّرَ عَلَامَ الْأَرْضِ». رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْبَيْلَمَانِيِّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ. وَيَأْتِي لِابْنِ عُمَرَ حَدِيثٌ فِي الْغَصَبِ غَيْرُ هَذَا رَوَاهُ أَحْمَدُ.
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلى الله علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:’’ وہ شخص ملعون ہے، جو اپنے آزاد کرنے والے آقا کی بجائے کسی اور کی طرف اپنی نسبت کرتا ہے، وہ شخص ملعون ہے، جو اپنے باپ کے علاوہ کسی اور کی طرف اپنی نسبت کرتا ہے، اور وہ شخص ملعون ہے، جو زمین کے نشانات تبدل کردیتا ہے‘‘۔ یہ روایت امام بزارنے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی محمد بن عبدالرحمن بن بیلمانی ہے اور وہ ضعیف ہے۔ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ کے حوالے سے ایک معقول حدیث آگے آئے گی، جوغصب کے بارے میں ہے اور وہ اس روایت کے علاوہ ہے، یہ روایت امام احمد نقل کیا ہے۔
ابْنِ عُمَرَ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Sales] › [A door in whom changed the land of the earth] · Hadith 6802
