مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصِّيَامِ] ‹ [بَابٌ فِي صِيَامِ الْأَرْبِعَاءِ وَالْخَمِيسِ وَالْجُمُعَةِ] · حديث 5202
5202 - عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ صَامَ الْأَرْبِعَاءَ وَالْخَمِيسَ كُتِبَتْ لَهُ بَرَاءَةٌ مِنَ النَّارِ». رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَفِيهِ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت عبداللہ بن عباس ؓر وایت کرتے ہیں: نبی اکرم ﷺنے ارشادفر مایا :’’ جوشخص بدھ اور جمعرات کے دن روزہ رکھتا ہے‘ تو اس کے لئے جہنم سے بری ہونا نوٹ کیا جا تا ہے‘‘۔ یہ روایت امام ابویعلیٰ نےنقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی ابوبکر بن ابومریم ہے ‘اور وہ ضعیف ہے۔
ابْنِ عَبَّاسٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The fasting book] › Chapter on the fast of Wednesday, Thursday and Friday. · Hadith 5202
