مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْبُيُوعِ] ‹ [بَابُ الْحِمَى] · حديث 6788
6788 - عَنِ ابْنِ عُمَرَ «أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - حَمَى الْبَقِيعَ لِلْخَيْلِ، فَقُلْتُ لَهُ: لِخَيْلِهِ؟ قَالَ: لَا، إِلَّا لِخَيْلِ الْمُسْلِمِينَ». رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَفِيهِ عَبْدُ اللَّهِ الْعُمَرِيُّ، وَهُوَ ثِقَةٌ، وَقَدْ ضَعَّفَهُ جَمَاعَةٌ.
حضرت عبد الله بن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بقیع کوگھوڑوں کے لئے چراگاہ قرار دیا ہے۔ (راوی بیان کرتے ہیں :) میں نے دریافت کیا: اپنے گھوڑوں کے لئے؟ انہوں نے جواب دیا: جی نہیں! صرف مسلمانوں کے گھوڑوں کے لئے۔ یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی عبدالله عمری ہے وہ ثقہ ہے، ایک جماعت نے اسے ضعیف قراردیا ہے۔
ابْنِ عُمَرَ
Hadith 6788
