مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابُ فَرْضِ الصَّلَاةِ] · حديث 1595
1595 - عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: " «مَنْ عَلِمَ أَنَّ الصَّلَاةَ حَقٌّ وَاجِبٌ دَخَلَ الْجَنَّةَ» ". رَوَاهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ فِي زِيَادَاتِهِ، وَأَبُو يَعْلَى إِلَّا أَنَّهُ قَالَ: " «حَقٌّ مَكْتُوبٌ وَاجِبٌ» "، وَالْبَزَّارُ بِنَحْوِهِ، وَرِجَالُهُ مُوَثَّقُونَ.
۱۵۹۵-حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: " جو شخص یہ بات جان لے ، کہ نماز حق اور واجب ہے، وہ جنت میں داخل ہوگا"۔ یہ روایت عبداللہ بن احمد نے اپنی " زیادات " میں نقل کی ہے، اسے امام ابو یعلیٰ نے بھی نقل کیا ہے، تا ہم انہوں نے یہ الفاظ نقل کیے ہیں:" حق ہے، لازم کی گئی ہے، واجب ہے"۔ امام بزار نے اس کی مانند روایت نقل کی ہے ، اس کے رجال کی توثیق کی گئی ہے۔
عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ،
Hadith 1595
