مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابُ الْأَخْذِ مِنَ الشَّعْرِ وَالظُّفْرِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ] · حديث 3036
3036 - عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ «أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَانَ يُقَلِّمُ أَظْفَارَهُ وَيَقُصُّ شَارِبَهُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ قَبْلَ أَنْ يَخْرُجَ إِلَى الصَّلَاةِ». رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَفِيهِ إِبْرَاهِيمُ بْنُ قُدَامَةَ قَالَ الْبَزَّارُ: لَيْسَ بِحُجَّةٍ إِذَا تَفَرَّدَ بِحَدِيثٍ وَقَدْ تَفَرَّدَ بِهَذَا قُلْتُ: ذَكَرَهُ ابْنُ حِبَّانَ فِي الثِّقَاتِ.
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآل وسلم جمعہ کے دن ناخن تراشا کرتے تھے اور مونچھیں چھوٹی کرتے تھے آپ جمعہ میں جانے سے پہلے ایسا کرتے تھے ۔ یہ روایت امام بزار نے اور امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی ابراہیم بن قدامہ ہے امام بزار کہتے ہیں : یہ حجت نہیں ہے جب کسی حدیث کو نقل کرنے میں یہ منفرد ہو اور اس روایت کو نقل کرنے میں بھی یہ راوی منفرد ہے ۔( علامہ ہیثمی فرماتے ہیں : ) میں یہ کہتا ہوں : امام ابن حبان نے اسا کا تذکرہ کتاب " الثقات " میں کیا ہے۔
أَبِي هُرَيْرَةَ،
Hadith 3036
