مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْأَضَاحِيِّ] ‹ [بَابُ مَتَى يَخْرُجُ وَقْتُ الذَّبْحِ فِي الْأَضْحَى] · حديث 5987
5987 - عَنْ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: " «كُلُّ عَرَفَاتٍ مَوْقِفٌ وَارْفَعُوا عَنْ عَرَفَاتٍ وَكُلُّ مُزْدَلِفَةَ مَوْقِفٌ. وَارْفَعُوا عَنْ مُحَسِّرٍ، وَكُلُّ فِجَاجِ مِنًى مَنْحَرٌ، وَكُلُّ أَيَّامِ التَّشْرِيقِ ذَبْحٌ» ". رَوَاهُ أَحْمَدُ.
حضرت جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ’’پورا عرفات وقوف کی جگہ ہے البتہ تم عرفات سے اوپر کی طرف رہو! پورا مزدلفہ وقوف کی جگہ ہے البتہ تم محسر سے اوپر رہو اور منیٰ کی ہر جگہ قربانی کی جگہ ہے اور تمام ایام تشریق ذبح ( کے دن ہیں )‘‘۔ یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے ۔
مُحَسِّرٍ، وَكُلُّ فِجَاجِ مِنًى مَنْحَرٌ، وَكُلُّ أَيَّامِ التَّشْرِيقِ ذَبْحٌ» رَوَاهُ أَحْمَدُ. ← عَرَفَاتٍ وَكُلُّ مُزْدَلِفَةَ مَوْقِفٌ. وَارْفَعُوا ← كُلُّ عَرَفَاتٍ مَوْقِفٌ وَارْفَعُوا ← النَّبِيِّ ← جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [Adahi Book] › [Chapter: When comes out at the time of sacrifice in the sacrifice] · Hadith 5987
