مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابُ الْجُلُوسِ عِنْدَ الْعَالِمِ] · حديث 553
553 - عَنْ قُرَّةَ «أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَانَ إِذَا جَلَسَ جَلَسَ إِلَيْهِ أَصْحَابُهُ حِلَقًا حِلَقًا». رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ سَعِيدُ بْنُ سَلَّامٍ، كَذَّبَهُ أَحْمَدُ.
قرہ بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جب تشریف فرما ہوتے تھے ، تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھی آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ارد گرد حلقہ بنا کے بیٹھتے تھے ۔ یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے ، اس کی سند میں ایک راوی سعید بن سلام ہے جسے امام احمد نے کذاب قرار دیا ہے ۔
قُرَّۃَ
Hadith 553
