مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ بَابُ الْخُرُوجِ إِلَى الْعِيدِ] · حديث 3217
3217 - عَنْ جَابِرٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: «كَانَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَخْرُجُ فِي الْعِيدِ وَيُخْرِجُ أَهْلَهُ» رَوَاهُ أَحْمَدُ وَفِيهِ الْحَجَّاجُ بْنُ أَرْطَاةَ وَفِيهِ كَلَامٌ وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتےہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عید کے دن تشریف لےجاتے تھے ' اور اپنے اہل خانہ کو بھی لے جاتے تھے ۔ یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے ' اس کی سند میں ایک راوی حجاج بن ارطاۃ ہے ' اور اس کے بارے میں کلام کیا گیا ہے اس کے بقیہ رجال " صحیح" کےرجال ہیں۔
جَابِرٍ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The gates of the two feasts] › The Gate of Exiting to the Eid] · Hadith 3217
