مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصِّيَامِ] ‹ باب · حديث 5117
5117 - وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ «أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ بِصَوْمِ عَاشُورَاءَ، وَكَانَ لَا يَصُومُهُ». رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَفِيهِ أَبُو هَارُونَ الْعَبْدِيُّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت ابوسعید خدریؓ بیان کرتے ہیں : نبی اکرم ﷺنے عاشوراء کے دن روزہ رکھنے کا حکم دیا تھا اور آپ خود یہ روز ہ نہیں رکھتے تھے۔یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی بارون عبدی ہے‘اور وہ ضعیف ہے۔
أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ،
Hadith 5117
