مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ بَابُ الصَّلَاةِ إِذَا نَزَلَ مَنْزِلًا] · حديث 3682
3682 - عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: «كَانَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - إِذَا نَزَلَ مَنْزِلًا لَمْ يَرْتَحِلْ مِنْهُ حَتَّى يُوَدِّعَهُ بِرَكْعَتَيْنِ». رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى وَالْبَزَّارُ وَالْطَبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ عُثْمَانُ بْنُ سَعْدٍ، وَثَّقَهُ أَبُو نُعَيْمٍ وَأَبُو حَاتِمٍ، وَضَعَّفَهُ جَمَاعَةٌ.
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی جگہ پڑاؤ کرتے تھے تو آپ وہاں سے اس وقت تک روانہ نہیں ہوتے تھے ‘ جب تک آپ وہاں دو رکعات ادانہیں کر لیتے تھے۔ یہ روایت امام ابو یعلی ٰاورامام بزارنے اور امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی عثمان بن سعد ہے‘ جسے ابونعیم اور ابو حاتم نے’’ ثقہ‘‘ قراردیا ہے‘ اور ایک جماعت نے اسے’’ضعیف‘‘ قراردیا ہے۔
اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The gates of the two feasts] › Chapter of prayer when descended] · Hadith 3682
