مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصِّيَامِ] ‹ [بَابُ أَفْضَلِ الصَّوْمِ] · حديث 5170
5170 - عَنْ صَدَقَةَ الدِّمَشْقِيِّ قَالَ: «جَاءَ رَجُلٌ إِلَى ابْنِ عَبَّاسٍ يَسْأَلُهُ عَنِ الصَّوْمِ؟ فَقَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " إِنَّ مِنْ أَفْضَلِ الصِّيَامِ صِيَامَ أَخِي دَاوُدَ عَلَيْهِ السَّلَامُ كَانَ يَصُومُ يَوْمًا وَيُفْطِرُ يَوْمًا». رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَصَدَقَةُ ضَعِيفٌ، وَإِنْ كَانَ فِيهِ بَعْضُ تَوْثِيقٍ، وَلَمْ يُدْرِكِ ابْنَ عَبَّاسٍ.
صدقہ دمشقی بیان کرتے ہیں: ایک شخص حضرت عبداللہ بن عباس ؓ کے پاس آیا اوران سے روزے کےبارے میں دریافت کیا‘ تو انہوں نے بتا یا نبی اکرم ﷺیہ ارشادفر مایا کرتے تھے : ’’ روزہ رکھنے کا سب سے زیادہ فضیلت والاطریقہ میرے بھائی حضرت داؤد ؑ کا طریقہ ہے وہ ایک دن(نفلی) روزہ رکھا کرتے تھے‘ اور ایک دن روز ہ نہیں رکھا کرتے تھے‘‘۔یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے ۔ صدقہ نامی راوی ضعیف ہے اگر چہ اس میں کچھ تو ثیق پائی جاتی ہے‘ لیکن اس نےحضرت عبداللہ بن عباسؓ کازمانہ نہیں پایا ہے۔
كَانَ رَسُولُ اللَّهِ ← الصوم ← جَاءَ رَجُلٌ إِلَى ابْنِ عَبَّاسٍ يَسْأَلُهُ ← صَدَقَةَ الدِّمَشْقِيِّ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The fasting book] › [Chapter of the best of fasting] · Hadith 5170
