مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابُ دُخُولِ الْحَائِضِ الْمَسْجِدَ] · حديث 2066
2066 - «عَنْ أُمِّ أَيْمَنَ قَالَتْ: قَالَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " نَاوِلِينِي الْخُمْرَةَ مِنَ الْمَسْجِدِ " قُلْتُ: إِنِّي حَائِضٌ قَالَ: " إِنَّ حَيْضَتَكِ لَيْسَتْ فِي يَدِكِ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ أَبُو نُعَيْمٍ عَنْ صَالِحِ بْنِ رُسْتُمَ فَإِنْ كَانَ هُوَ أَبُو نُعَيْمٍ الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ فَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ كُلُّهُمْ، وَإِنْ كَانَ ضِرَارُ بْنُ صُرَدٍ فَهُوَ ضَعِيفٌ وَاللَّهُ أَعْلَمُ وَقَدْ تَقَدَّمَتْ أَحَادِيثُ مِنْ هَذَا فِي الطَّهَارَةِ.
سیدہ ام ایمن رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: مجھے مسجد سے چٹائی پکڑا دو میں نے عرض کی : میں حائضہ ہوں ۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : تمہارا حیض تمہارے ہاتھ میں نہیں ہے۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے ، اس کی سند میں یہ مذکور ہے، اسے ابو نعیم نے صالح بن رستم سے نقل کیا ہے۔ اگر تو ابو نعیم سے مراد فضل بن دکین ہے ، تو پھر اس روایت کے تمام رجال " ثقہ " ہیں اگر چہ ضرار بن صرد نامی راوی " ضعیف " ہے باقی اللہ تعالیٰ بہتر جانتا ہے ، اس موضوع سے متعلق دیگر روایات طہارت سے متعلق باب میں گزر چکی ہیں۔
أُمِّ أَيْمَنَ
Hadith 2066
