مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ [بَابُ مَوْتِ الْبَنَاتِ] · حديث 4006
4006 - عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا - قَالَ: «لَمَّا عُزِّيَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بِابْنَتِهِ رُقَيَّةَ قَالَ: " الْحَمْدُ لِلَّهِ، دَفْنُ الْبَنَاتِ مِنَ الْمَكْرُمَاتِ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَالْكَبِيرِ، وَالْبَزَّارُ إِلَّا أَنَّهُ قَالَ: " مَوْتُ الْبَنَاتِ "، وَفِيهِ عُثْمَانُ بْنُ عَطَاءٍ الْخُرَاسَانِيُّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ آپ کی صاحبزادی سیّدہ رقیہ رضی اللہ عنہ کے انتقال پر تعزیت کی گئی تو آپ نے ارشاد فرمایا ہر طرح کی حمداللہ تعالی ٰکے لئے مخصوص ہے بیٹی کو دفن کرنا عزت افزائی ہے۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط اورمعجم کبیر میں نقل کی ہے۔ اسے امام بزار نے بھی نقل کیا ہے ‘ تاہم انہوں نے یہ الفاظ نقل کیے ہیں:’’ بیٹیوں کی موت‘‘ ۔ اس روایت کی سند میں ایک راوی عثمان بن عطاء خراسانی ہے ‘ اور وہ ضعیف ہے۔
الْحَمْدُ لِلَّهِ، دَفْنُ الْبَنَاتِ مِنَ الْمَكْرُمَاتِ» رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَالْكَبِيرِ، وَالْبَزَّارُ إِلَّا ← «لَمَّا عُزِّيَ النَّبِيُّ بِابْنَتِهِ رُقَيَّةَ ← ابْنِ عَبَّاسٍ،
Hadith 4006
