مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ [بَابُ اتِّبَاعِ النِّسَاءِ الْجَنَائِزَ] · حديث 4123
4123 - عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " «لَيْسَ لِلنِّسَاءِ أَجْرٌ فِي اتِّبَاعِ الْجَنَائِزِ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ مَجَاهِيلُ.
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”خواتین کو جنازے کے ساتھ جانے میں اجر نہیں ملے گا‘‘ ۔یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے ‘ اور اس میں مجہول راوی پائے جاتے ہیں ۔
ابْنِ عُمَرَ
Hadith 4123
