مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابُ رَفْعِ الْبَصَرِ فِي الصَّلَاةِ] · حديث 2445
2445 - عَنْ جَابِرٍ قَالَ: «كُنَّا نُصَلِّي مَعَ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَنَحْنُ نَنْظُرُ إِلَى السَّدَفِ». رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَفِيهِ أَبُو بَكْرٍ الْمَدَنِيُّ وَهُوَ مَجْهُولٌ.
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں: پہلے ہم نبی اکرم صلی اللہ و علیہ وآلہ وسلم کی اقتداء میں نماز ادا کرتے تھے تو ہم نماز کے دوران رات اور اس کی تاریکی (یعنی آسمان) کی طرف دیکھ لیتے تھے۔ یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی ابو بکر مدنی ہے، اور وہ مجہول ہے۔
نَحْنُ نَنْظُرُ إِلَى السَّدَفِ». رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَفِيهِ أَبُو بَكْرٍ الْمَدَنِيُّ وَهُوَ مَجْهُولٌ. ← «كُنَّا نُصَلِّي مَعَ النَّبِيِّ ← جَابِرٍ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [prayer book] › The door to raising the sight in prayer] · Hadith 2445
