مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْحَجِّ] ‹ [بَابُ مَا يَفْعَلُ إِذَا أَرَادَ السَّفَرَ] · حديث 5284
5284 - عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا أَرَادَ أَحَدُكُمْ سَفَرًا فَلْيُسَلِّمْ عَلَى إِخْوَانِهِ ; فَإِنَّهُمْ يَزِيدُونَهُ بِدُعَائِهِمْ إِلَى دُعَائِهِ خَيْرًا». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ يَحْيَى بْنُ الْعَلَاءِ الْبَجَلِيُّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت ابو ہریرہ ؓروایت کرتے ہیں: نبی اکرم ﷺ نے ارشادفر ما یا: ’’جب تم میں سے کوئی ایک شخص سفر کا ارادہ کرے تو اسے اپنے بھائیوں کوسلام کرنا چاہیے کیونکہ وہ اس کی دعاکے ہمراہ ‘اپنی دعاؤں کے ذریعے بھلائی میں اضافہ ہی کر یں گے‘‘۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی یحییٰ بن علاء بجلی ہے ‘اور وہ ضعیف ہے۔
أَبِي هُرَيْرَةَ،
Hadith 5284
