مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · 1 - كِتَابُ الْإِيمَانِ. ‹ بَابٌ فِي إِيمَانِ الْمَلَائِكَةِ] · حديث 228
228 - عَنْ عَائِشَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا - قَالَتْ: «مَا كَانَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَبُوحُ بِهِ: أَنَّ أَحَدًا عَلَى إِيمَانِ جِبْرِيلَ وَمِيكَائِيلَ عَلَيْهِمَا السَّلَامُ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ الْحَسَنُ بْنُ أَبِي جَعْفَرٍ الْجُفْرِيُّ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ لَا يُحْتَجُّ بِهِ.
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس بات کو درست نہیں سمجھتے تھے ( کہ یہ کہا یا سمجھا جائے ) کوئی شخص حضرت جبرائیل علیہ السلام اور حضرت میکائیل علیہ السلام کے ایمان پر ہے ( یعنی ان جیسا ایمان رکھتا ہے) یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے اور اس کی سند میں ایک راوی حسن بن ابو جعفر جفری ہے وہ متروک ہے اس سے استدلال نہیں کیا جاتا ہے۔
عَائِشَةَ
Hadith 228
