مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ [بَابُ الْإِيذَانِ بِالْمَيِّتِ] · حديث 4104
4104 - عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا - قَالَ: «جَاءَ رَجُلٌ يُؤْذِنُ بِجِنَازَةِ النَّاسِ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " أَيُّهَا النَّاسُ سَلُوا إِلَى اللَّهِ مَوْتَاكُمْ، وَلَا تُؤْذِنُونَ بِهِمُ النَّاسَ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ خِرَاشٍ ; ضَعَّفَهُ جَمَاعَةٌ، وَوَثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ.
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک شخص لوگوں کے جنازے کا اعلان کرنے کے لئے آیا تو نبی اکرم رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا:’’ اے لوگو! اپنے مرحومین کے بارے میں اللہ تعالی ٰسے دعا کرو اور لوگوں کو ان کے بارے میں اطلاع نہ دو‘‘ ۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی عبداللہ بن خراش ہے ‘ جسے ایک جماعت نے ’’ضعیف‘‘ قرار دیا ہے۔ ابن حبان نے اسے ثقہ کہا ہے۔
«جَاءَ رَجُلٌ يُؤْذِنُ بِجِنَازَةِ النَّاسِ، ← ابْنِ عَبَّاسٍ،
Hadith 4104
