مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ [بَابُ الْخُرُوجِ إِلَى الْجَبَّانِ فِي الْعِيدِ] · حديث 3256
3256 - عَنْ عَلِيٍّ قَالَ: «الْخُرُوجُ إِلَى الْجَبَّانِ فِي الْعِيدَيْنِ مِنَ السُّنَّةِ» رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ الْحَارِثُ وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں یہ بات منقول ہے' وہ فرماتے ہیں: عیدین کے موقع پر ( نماز عید کی ادائیگی کےلئے) کھلی جگہ کی طرف جانا سنت ہے۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے' اس کی سند میں ایک راوی حارث ہے' اور وہ "ضعیف" ہے۔
عَلِيٍّ،
Hadith 3256
