مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · 1 - كِتَابُ الْإِيمَانِ. ‹ بَابٌ فِي مَثَلِ الْمُؤْمِنِ] · حديث 271
271 - عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " «مَثَلُ الْمُؤْمِنِ كَمَثَلِ الْعَطَّارِ، إِنْ جَالَسْتَهُ نَفْعَكَ، وَإِنْ مَاشَيْتَهُ نَفْعَكَ، وَإِنْ شَارَكْتَهُ نَفْعَكَ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ لَيْثُ بْنُ أَبِي سُلَيْمٍ، وَهُوَ مُدَلِّسٌ.
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں :: نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے : " مؤمن کی مثال عطار کی مانند ہے ، اگر تم اس کے ساتھ بیٹھو گے ، تو وہ تمہیں نفع پہنچائے گا"۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے ، اس کی سند میں ایک راوی لیث بن ابو سلیم ہے اور وہ تدلیس کرنے والا ہے۔
عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ
Hadith 271
