مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابٌ فِيمَا تَقْصُرُ فِيهِ الصَّلَاةَ وَمُدَّةِ الْقَصْرِ] · حديث 2954
2954 - عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " «يَا أَهْلَ مَكَّةَ لَا تَقْصُرُوا الصَّلَاةَ فِي أَدْنَى مِنْ أَرْبَعَةِ بُرُدٍ مِنْ مَكَّةَ إِلَى عُسْفَانَ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ مِنْ رِوَايَةِ ابْنِ مُجَاهِدٍ عَنْ أَبِيهِ وَعَطَاءٍ وَلَمْ أَعْرِفْهُ وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآل وسلم منے ارشاد رفرمایا ہے : " اے اہل مکہ چار برید سے کم سفر میں نماز قصر نہ کرو جو مکہ سے لے کے عسفان تک کا فاصلہ ہے "۔یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں ابن مجاہد کی اپنے والد اور عطاء کے حوالے سے نقل کردہ روایت کے طور پر نقل کی ہے میں اس شخص سے واقف نہیں ہوں اس روایت کے بقیہ رجال "ثقہ " ہیں ۔
ابْنِ عَبَّاسٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [prayer book] › Chapter in which the prayer is shortened and the length of time for the shortened prayer] · Hadith 2954
