مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْحَجِّ] ‹ [بَابُ الدُّعَاءِ لِمَكَّةَ] · حديث 5723
5723 - عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: «دَعَا رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالَ: " اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِي صَاعِنَا وَمُدِّنَا، وَبَارِكْ لَنَا فِي مَكَّتِنَا». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ فِي حَدِيثٍ طَوِيلٍ يَأْتِي فِي فَضْلِ الْمَدِينَةِ إِنْ شَاءَ اللَّهُ، وَفِيهِ إِسْحَاقُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ كَيْسَانَ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا کرتے ہوئے یہ کہا: ”اے اللہ! ہمارے لئے ہمارے صاع اور ہمارے مد میں برکت رکھ دے اور ہمارے لئے ہمارے مکہ میں برکت رکھ دے۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں ایک طویل حدیث میں نقل کی ہے ‘ جو آگے چل کر مدینہ منورہ کی فضیلت سے متعلق باب میں آئے گی اگر اللہ نے چاہا اس کی سند میں ایک راوی اسحاق بن عبداللہ بن کیسان ہے اور وہ ضعیف ہے۔
دعا رسول الله ← ابْنِ عَبَّاسٍ،
Hadith 5723
