مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابُ مُقَامِ الْخَطِيبِ بِمَكَّةَ] · حديث 3111
3111 - عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ «أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - خَطَبَ وَظَهْرُهُ إِلَى الْمُلْتَزَمِ». رَوَاهُ أَحْمَدُ وَفِيهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُؤَمَّلِ وَهُوَ ثِقَةٌ وَفِيهِ كَلَامٌ. وَيَأْتِي الْحَجُّ مِنْ هَذَا إِنْ شَاءَ اللَّهُ.
3111-حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خطبہ ارشاد فرمایا: آپ کی پشت ملتزم کی طرف تھی یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے ' اس کی سند میں ایک راوی عبداللہ بن مؤمل ہے' اور وہ "ثقہ" ہے ' اور اس کے بارے میں کلام کیا گیا ہے ' اس موضو ع سے متعلق احادیث آگے چل کر حج سے متعلق باب میں آئیں گی اگر اللہ نے چاہا۔
ابْنِ عَبَّاسٍ،
Hadith 3111
