مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصِّيَامِ] ‹ [بَابُ الصِّيَامِ فِي السَّفَرِ] · حديث 4908
4908 - عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ، «أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَصُومُ فِي السَّفَرِ وَيُفْطِرُ، وَيُصَلِّي رَكْعَتَيْنِ لَا يَدَعُهُمَا، يَقُولُ: لَا يَزِيدُ عَلَيْهِمَا - يَعْنِي الْفَرِيضَةَ». رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَأَبُو يَعْلَى، وَالْبَزَّارُ بِنَحْوِهِ، وَرِجَالُ أَحْمَدَ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سفر کے دوران روزہ رکھ بھی لیتے تھے، اور روزہ ترک بھی کردیتے تھے، اور آپ دو رکعات ادا کیا کرتے تھے وہ ترک نہیں کرتے تھے۔ راوی کہتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اس پراضافہ نہیں کرتے تھے یعنی فرض پراضافہ نہیں کرتے تھے۔ یہ روایت امام احمد اور امام ابو یعلیٰ نے نقل کی ہے اور امام بزارنے اس کی مانند نقل کی ہے۔ امام احمد کے رجال ’’صحیح‘‘ کے رجال ہیں۔
ابْنِ مَسْعُودٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The fasting book] › [Chapter of fasting in travel] · Hadith 4908
