مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابُ الْوُضُوءِ مِنْ مَسِّ الْأَصْنَامِ] · حديث 1273
1273 - وَعَنْ بُرَيْدَةَ بْنِ الْحُصَيْبِ «أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ قَالَ: " مَنْ مَسَّ صَنَمًا فَلْيَتَوَضَّأْ» ". رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ صَالِحُ بْنُ حَيَّانَ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت بریدہ بن حصیب رضی اللہ تعالیٰ عنہ بنی کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: " جو شخص بت کو چھو لے ' اسے وضو کرنا چاہیے"۔ یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے ' اس کی سندمیں ایک راوی صالح بن حیان ہے اور وہ ضعیف ہے۔
بُرَيْدَةَ بْنِ الْحُصَيْبِ،
Hadith 1273
