مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصِّيَامِ] ‹ [بَابٌ عَلَى أَيِّ شَيْءٍ يُفْطِرُ] · حديث 4886
4886 - عَنْ أَنَسٍ قَالَ: «كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُحِبُّ أَنْ يُفْطِرَ عَلَى ثَلَاثِ تَمَرَاتٍ أَوْ شَيْءٍ لَمْ تُصِبْهُ النَّارُ». رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَفِيهِ عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ ثَابِتٍ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ بات پسند تھی کہ آپ تین کھجوروں کے ذریعے یا کسی ایسی چیز کے ذریعے افطاری کریں جو آگ پر نہ پکی ہو۔ یہ روایت امام ابو یعلیٰ نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی عبد الواحد بن ثابت ہے، اور وہ ضعیف ہے۔
«كَانَ النَّبِيُّ يُحِبُّ ← أَنَسٍ،
Hadith 4886
