مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابٌ فِيمَنْ نَشَرَ عِلْمًا أَوْ دَلَّ عَلَى خَيْرٍ أَوْ عَلَّمَ الْقُرْآنَ] · حديث 759
759 - عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: «مَا تَصَّدَّقَ النَّاسُ بِصَدَقَةٍ مِثْلِ عِلْمٍ يُنْشَرُ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ عَوْنُ بْنُ عُمَارَةَ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں :نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے :" لوگوں نے کوئی بھی ایسا صدقہ نہیں کیا ہو گا ، جو علم کو پھیلانے کی مانند ہو"۔یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اسکی سند میں ایک راوی عون بن عمارہ ہے اور وہ ضعیف ہے ۔
سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ
Hadith 759
