مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابٌ فِي مُدَارَسَةِ الْعِلْمِ وَمُذَاكَرَتِهِ] · حديث 734
734 - عَنْ أَنَسٍ قَالَ: كُنَّا قُعُودًا مَعَ نَبِيِّ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَعَسَى أَنْ يَكُونَ قَالَ: «سِتِّينَ رَجُلًا - فَيُحَدِّثُنَا الْحَدِيثَ ثُمَّ يَدْخُلُ لِحَاجَتِهِ، فَنَتَرَاجَعُهُ بَيْنَنَا هَذَا ثُمَّ هَذَا، فَنَقُومُ كَأَنَّمَا زُرِعَ فِي قُلُوبِنَا». رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَفِيهِ يَزِيدُ الرَّقَاشِيُّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : ہم لوگ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ بیٹھے ہوئے تھے ، راوی کہتے ہیں : شاید انہوں نے یہ بھی کہا تھا : ہم 60 افراد بیٹھے ہوئے تھے ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہمیں احادیث بیان کرتے رہے ، پھر آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کسی کام کے سلسلے میں گھر تشریف لے گئے، تو ہم آپس میں ان احادیث کے بارے میں ایک ،ایک کر کے مذاکرہ شروع کر دیا ، یہاں تک کہ جب ہم اٹھے تو یہ حالت تھی کہ جیسے وہ ہمارے دلوں میں بودی گئی ہیں ۔یہ روایت امام ابو یعلی نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی یزید رقاشی ہے اور وہ ضعیف ہے ۔
كُنَّا قُعُودًا مَعَ نَبِيِّ اللَّهِ فَعَسَى أَنْ يَكُونَ ← أَنَسٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Science] › Chapter on the Study of Science and its Memorandum] · Hadith 734
